Pakistan was split between East and West Wings. East Pakistan was approximately 1000 kilometers away from West Pakistan. Indians stopped PIA flights over their territory in January 1971; resultantly East Pakistan was approached through Sri Lanka. Role of Indian government and military in exporting terrorism to Pakistan has been highlighted in this gallery. Different sectors in East and West Pakistan have been displayed. Two dioramas of Major Shabbir Sharif Shaheed and Lance Naik Mehfooz Shaheed are centre of attractions for visitors.
Displays
- India’s State Sponsoring of Terrorism
- Genocide of Pro-Pakistanis
- Jessore Sector, Dinajpur Bogra Sector
- Hilli Sector, Aushuganj Sector
- Jamalpur, Kamalpur & Halurghat Sector
- Defence of Dhaka Airfield, Bhairab Bazaar
- Qaiser-E-Hind Kasur Sector, Poonch Sector Ak
- Portion of Indian Aircraft
پاکستان شروع دن سے ہی مشرقی اور مغربی حصوں میں تقسیم تھا۔ مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر دور تھا۔ جنوری 1971ء میں ہندوستانیوں نے اپنی سرزمین کے اوپر سے پی آئی اے کی پروازیں روک دیں۔ نتیجتاً سری لنکا کے راستے مشرقی پاکستان سے رابطہ برقرار کیا گیا۔ اس گیلری میں پاکستان میں دہشت گردی درآمد کرنے میں بھارتی حکومت اور فوج کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مشرقی اور مغربی پاکستان کے مختلف سیکٹرز کو دکھایا گیا ہے۔ میجر شبیر شریف شہید اور لانس نائیک محفوظ شہید کے دو ڈائیورامے بھی بنائے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔