Skip to main content

Tribute to White of Flag

3% of Pakistan population consists of Non-Muslims. They have contributed a lot and large number of Non-Muslim soldiers and officers sacrificed their lives for Pakistan in different wars against India and in war against terrorism. Special Wall has been dedicated to those soldiers.

پاکستان کی %3 آبادی غیر مسلموں پر مشتمل ہے جنہوں نے بہت زیادہ تعاون کیا ہے ۔غیر مسلم فوجی جوانوں اور افسران کی ایک بڑی تعداد نے ہندوستان کے خلاف مختلف جنگوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لیے جانیں قربان کی ہیں۔ایک خصوصی دیوار اِن فوجیوں کے لیے وقف کی گئی ہے۔