Skip to main content

United Nations

Pakistan’s journey with UN peacekeeping operations began in 1960 when it deployed its first ever contingent in United Nations Operations in Congo (ONUC). Over the past 60 years, Pakistan has been the most significant and consistent contributor for the UN Peacekeeping around the world. Different units of Pakistan Army have served in almost all the continents. Brief description of Pak Army contingents serving in different countries have been written and placed in the gallery. Pictures of UN Shuhaha have also been displayed in the gallery.

اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے ساتھ پاکستان کا سفر 1960ء میں شروع ہوا جب اس نے کانگو میں اقوام متحدہ کے آپریشنز (ONUC) میں اپنا پہلا دستہ تعینات کیا۔ 60 برس سے زائد عرصہ کے دوران پاکستان دنیا بھر میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے نمایاں اور مستقل شراکت دار رہا ہے۔ پاک فوج کے مختلف یونٹوں نے تقریباً تمام برِآعظموں میں خدمات انجام دی ہیں۔ گیلری میں مختلف ممالک میں خدمات انجام دینے والے پاک فوج کے دستوں کی مختصر تفصیل لکھی ہوئی ہے۔ گیلری میں اقوامِ متحدہ کے شہدا کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی ہیں۔