Skip to main content

Shuhada Gallery

Names of all Pakistan Army martyrs who laid down their lives for this country since 14 August 1947 have been etched on marble stones. Display includes shuhada from soldiers to general officers.

اس گیلری میں14 اگست 1947ء سے لے کر اب تک اس ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے تمام شہداء کے نام سنگ ِمرمر کے پتھروں پر کندہ ہیں۔ اس ڈسپلے میں شہداء جوانوں سے لے کرشہداء جنرل افسران تک کے نام شامل ہیں۔