بالغ افراد -/200 روپے
طلباء -/100 روپے
12 سال سے کم عمر بچے -/50 روپے
مسلح افواج -/100 روپے
غیر ملکی شہری -/2000 روپے
MI-17ہیلی کاپٹر -/100 روپے
سیسنا طیارہ – /100روپے
میجر عزیز بھٹی کمانڈ پوسٹ -/100 روپے
آڈیو گائیڈ سسٹم – /300روپے
وہیل چئیر – فری
65سال سے زائد عمر کےافراد کی انٹری فری ہے
میوزیم اوقات کار
موسم گرما کے اوقات (16 اپریل تا 15 اکتوبر):
میوزیم کھلنے کے دن: ہفتہ تا جمعرات
میوزیم بند رہنے کے دن: جمعہ
میوزیم اوقات : صبح 09:30 سے شام 05:30
داخلہ ممنوع: بعد از شام 05:00
________________________________________
موسم سرما (16اکتوبرتا15اپریل)
میوزیم کھلنے کے دن: ہفتہ تا جمعرات
میوزیم بند رہنے کے دن: جمعہ
میوزیم اوقات : صبح 09:00 سے شام 04:30
داخلہ ممنوع: بعد از شام 04:00
میوزیم عید الفطر، عیدالاضحیٰ، عید میلاد النبیﷺ اور 9 اور 10 محرم کو بند رہے گا۔