ٹکٹ نرخ
بالغ افراد -/200 روپے
طلباء -/100 روپے
12 سال سے کم عمر بچے -/50 روپے
مسلح افواج -/100 روپے
غیر ملکی شہری -/2000 روپے
MI-17ہیلی کاپٹر -/100 روپے
سیسنا طیارہ – /100روپے
میجر عزیز بھٹی کمانڈ پوسٹ -/100 روپے
آڈیو گائیڈ سسٹم – /300روپے
وہیل چئیر – فری
65سال سے زائد عمر کےافراد کی انٹری فری ہے